تلاوت قرآن کے ساتھ جرمنی میں اعتکاف کا اہتمام

IQNA

تلاوت قرآن کے ساتھ جرمنی میں اعتکاف کا اہتمام

9:57 - March 30, 2018
خبر کا کوڈ: 3504380
بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز ھمبرگ میں رجب المرجب کے حوالے سے اعتکاف کا اہتمام کیا گیا ہے

تلاوت قرآن کے ساتھ جرمنی میں اعتکاف کا اہتمام

ایکنا نیوز- اسلامی مرکز ھمبرگ کے مطابق تین روزہ اعتکاف کا آغاز ہفتے سے  شروع ہوگا  

 

اعتکاف پروگرام میں خطابات کے علاوہ ،سوال و جواب سیشن اور دیگر مختلف معارف کی نشتیں منعقد ہوں گی جبکہ صبح و شام کےاوقاف میں تلاوت کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔

 

اعتکاف میں شب وفات حضرت زینب سلام الله علیها کے حوالے سے اتوار کو شام سات بجے مجلس عزا اور پیرکو تین بجے اعمال ام داود بجا لانے کا پروگرام شامل ہے۔

 

 مسجد امام علی(ع) ھمبرگ کے اعتکاف میں شرکت کے لیے تمام افراد رجوع کرسکتے ہیں۔/

تلاوت قرآن کے ساتھ جرمنی میں اعتکاف کا اہتمام

3702331

نظرات بینندگان
captcha