IQNA

11:53 - April 14, 2018
خبر کا کوڈ: 3504438
بین الاقوامی گروپ: جنوبی نابلس کے علاقے عقربا کی مسجد شیخ سعادة ابوشاهرکو آگ لگا دی گیی

جنوبی نابلس میں آگ لگا دی گیی

ایکنا نیوز- فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی آباد کاروں کے شدت پسندوں نے مقامی مسجد پر حملہ کرکے خانہ خدا کو آگ لگا دی۔

 مسجد کو آگ لگانے کے علاوہ مسجد کی دیواروں پر توہین آمیز نعرے بھی درج کیے گیے ہیں

اسی حوالے سے فلسطینی وزیراوقاف یوسف ادعیس نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا : مساجد اور اسلامی مقدسات کی توہین کرنے والے اسرائیلی حکام کی سازشوں سے ہم آہنگ ہیں۔

 

انکا کہنا تھا:  اسرائیل اس طرح کے اقدامات سے مذاہب میں جنگ کرانا چاہتا ہے اور ہم خبردار کرتے ہیں کہ شدت پسند ایسے اقدامات سے پرہیز کریں۔

 

ادعیس نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ  اسرائیل کے ان اقدامات کے مقابلے میں تمام مسلم مسیحی عبادت خانوں کی حفاظت کے لیے کردار ادا کریں۔/

3705383

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: