IQNA

7:15 - May 08, 2018
خبر کا کوڈ: 3504546
بین الاقوامی گروپ: ساٹھویں قرآنی مقابلے کوالالمپور میں شروع ہوچکے ہیں

ملایشیاء بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز+تصاویر

ایکنا نیوز- ملایشیاء کے شہر کوالالمپور میں ساٹھویں قرآنی حسن قرآت اور حفظ قرآن مقابلے شروع  ہوچکے ہیں

 مقابلوں کی تقریب قومی ترانے کے ساتھ عالمی تجارتی مرکز «پوترا» میں شروع کی گیی۔

 

مالایی اور عربی زبان میں دعا کی قرآت کے بعد مہمان قاری احمد بن‌غزالی» نے اعزازی تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔

 ملایشیاء بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز+تصاویر

ہفتے تک جاری رہنے والے مقابلوں میں دنیا کے مختلف ممالک سے قرآء اور حفاظ کرام شریک ہیں۔

مختار دهقان  ایرانی کی نمایندگی کررہا ہے جبکہ مقابلوں کی اختتامی تقریب ہفتے کو منعقد ہوگی جسمیں کامیاب طلباء کو انعامات دیے جائیں گے۔

گذشتہ سالوں کے مقابلوں میں اب تک ایران کے  سید مصطفی حسینی مقام چہارم، شہید محسن حاجی حسنی کارگر اور حامد علیزاده پہلی پوزیشنیں حاصل کرچکے ہیں۔/

ملایشیاء بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز+تصاویر

3712279

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: