عید پر امن؛ افغانستان کے طالبان نے عید پر جنگ بندی کا اظھار کردیا

IQNA

عید پر امن؛ افغانستان کے طالبان نے عید پر جنگ بندی کا اظھار کردیا

10:08 - June 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3504692
بین الاقوامی گروپ – عید فطر پر امن کے حوالے سے جنگ بندی پر پہلی بار طالبان راضی ہوگیے ہیں

عید پر امن؛افغانستان کے طالبان نے عید پر جنگ بندی کا اظھار کردیا

ایکنا نیوز- رایٹرز کے مطابق حکومتی تجویز اور جنگ بندی پر طالبان نے رضامندی کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا کہ اس جنگ بندی میں غیر ملکی فورسز شامل نہیں اور انکے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر طالبان پر ان دنوں حملہ ہوگا تو وہ دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

 

اس بیان میں تاکید کی گیی ہے کہ طالبان کے افراد عمومی پروگراموں میں شرکت نہ کریں کیونکہ ان پر حملے ہوسکتے ہیں ۔

 

قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے افغانستان صدر نے عید فطر پر یک طرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔

 

اشرف غنی نے کہا ہے کہ اس جنگ بندی میں داعش کا گروپ شام نہیں اور انکے خلاف کاروائی جاری رہے گی جبکہ عید کے دن کنفرم نہ ہونے پر جنگ بندی کے ایام واضح نہیں،تاہم افغان کیلینڈر کے مطابق جمعے کو عید ہوگی۔/

3721206

نظرات بینندگان
captcha