
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الافق نیوز کے مطابق مصر کے صوبے الشرقیہ کے کم عمرترین قاری اور حافظ
«عمر محمد ابراهیم» کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گیی۔
تین سالہ حفظ قرآن کو جرمن ، انگریزی اور فرنچ زبانوں پر عبور بھی حاصل ہے اور اس تقریب میں عمر ابراھیم نے
«اسلام امن کا مذہب» کے موضوع پر تینوں زبانوں میں خطاب بھی کیا۔
صوبے کے گورنر«خالد سعید» نے کم عمر حافظ کو میڈل اور انعامات و تحایف سے نوازا۔
انہوں نے اس بچے پر خدا کی عنایت اور الطافات پر شکر ادا کرتے ہوئے بچے کی صلاحیتوں کی تعریف کی ۔/