سعودی عرب نے سومالیہ کو فنڈ دینا بند کردیا

IQNA

سعودی عرب نے سومالیہ کو فنڈ دینا بند کردیا

9:50 - July 08, 2018
خبر کا کوڈ: 3504799
بین الاقوامی گروپ: قطر کی حمایت پر سعودیہ نے قطر کی مالی امداد روک دی

سعودی عرب نے  سومالیہ کو فنڈ دینا بند کردیا

ایکنا نیوز- العالم نیوز چینل کے مطابق خلیج فارس بحران میں قطر کے خلاف سعودی احکامات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے سعودیہ حکومت نے سومالیہ کی مدد بند کرنے کا فیصلہ کیا

فنڈ بندش کے وجہ سے سومالیہ کی حکومت کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے اور تنخواہوں کی ادائیگی مشکل ہوچکی ہے۔

 

قطر کے خلاف احکامات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے سعودی اور امارات ناخوش ہیں اور اس طرح دباو سے وہ سومالیہ کو روش بدلنے پر مجبور کرنا چاہتے ہیں۔

 

اس سے پہلے سومالیہ کی کابینہ نے فیصلہ کیا تھا کہ سعودی اور قطر کے درمیان تناو میں غیرجانبدار رہا جائے اور معاملہ مذکرات سے حل کرنے پر زور دیا تھا۔

 

قابل ذکر ہے کہ یورپی پارلیمنٹ نے سعودیہ اور امارات سے کہا ہے کہ وہ سومالیہ کے اندرونی معاملات مین مداخلت سے گریز اور علاقائی امن و امان کو برقرار رکھنے میں مدد دیں۔/

 

3728379

نظرات بینندگان
captcha