بین الاقوامی گروپ: «جمعیت اهل القضاه» کے تعاون سے نوجوانوں اور جوان حفاظ کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گیی

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے عرب الیوم کے مطابق «جمعیت اهل القضاه» کے تعاون سے قرآنی تقریب الشرقیہ صوبے علاقے
«القضاه» میں منعقد کی گیی۔
پروگرام میں ۱۰۵ حفاظ کی کو اسناد، میڈلز اور تحایف دیے گیے جنمیں تین سال سے تیس سال تک کے قرآء اور حفاظ شامل تھے۔
تقریب میں علماء ،اساتذہ ، امام جماعات کے علاوہ جامعہ الازھر کے نمایندے اور دیگر اعلی حکام شریک تھے۔/

