سعودی عرب میں اخوان المسلمین کی نشرواشاعت پر پابندی

IQNA

9:06 - July 27, 2018
خبر کا کوڈ: 3504881

سعودی عرب میں اخوان المسلمین کی نشرواشاعت پر پابندی

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب نے ملک میں اخوان المسلمین کی اشاعتی سرگرمیوں پر پابندی عاید کردی

سعودی عرب میں اخوان المسلمین کی نشرواشاعت پر پابندی

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے صدی البلد کے مطابق سعود وزارت اطلاعات نے اخوان المسلمین کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے انکی کتابوں اور نشریاتی سرگرمیوں پر پابندی کا اعلان کیا ۔

 

اس حکمنامے کے بعد ملک کی تمام کتابخانوں اور بک سیلرز پر اخوان المسلمین کی کتابوں کی موجودگی کے حوالے سے چھان بین شروع ہوچکی ہے۔

 

اس اقدام کے ساتھ تمام آڈیو اور ویڈیو فلم یا ڈکومنٹری وغیرہ کے حوالے سے بھی آپریشن شروع کردیا گیا ہے

 

قابل ذکر ہے کہ سعودی حکومت ہمیشہ سے اخوان المسلمین کے حوالے سے تحفظات کا اظھار کرتی آرہی ہے اور اس تنظیم کو اپنے مفادات کے مخالف قرار دیتی ہے۔/

3733574

نظرات بینندگان
captcha