نیویورک ٹایمز: اسرائیل، سعودی اور امارات مرسی کے خلاف بغاوت میں شریک

IQNA

10:06 - July 29, 2018
خبر کا کوڈ: 3504890

نیویورک ٹایمز: اسرائیل، سعودی اور امارات مرسی کے خلاف بغاوت میں شریک

بین الاقوامی گروپ: نیویارک ٹایمز کے مطابق اسرائیل ،سعودی عرب اور امارات مصر میں«محمد مرسی» کے خلاف بغاوت میں معاون تھے۔

نیویورک ٹایمز:
اسرائیل، سعودی اور امارات مرسی کے خلاف بغاوت میں شریک

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الخلیج آنلاین نے نیویارک ٹایمز کے حوالے سے مقالہ «وایٹ ہاوس اور طاقتور مرد» میں مصر میں محمد مرسی کی حکومت الٹنے کے حوالے سے کہا کہ صھیونی رژیم، سعودیہ اور امارات اس بغاوت میں اصل عامل تھے۔

 

مقالے میں مزید لکھا ہے؛  امارات اور سعودی عرب نے امریکہ کو اس بات پر قانع کیا کہ اخوان المسلمین علاقے میں مفادات کے لیے اہم خطرہ ہے۔

 

مقالے کے مطابق بغاوت کی کامیابی کے بعد امریکہ نے اعتراف کیا کہ سعودی عرب اور امارات نے اس بغاوت کی کامیابی کے لیے اہم مالی تعاون کیا ۔

 

قابل ذکر ہے کہ جون ۲۰۱۳ کو مصری فوج نے «عبدالفتاح سیسی» کی سربراہی میں مصری صدر محمد مرسی کا تختہ الٹ دیا تھا۔/

3734044

نظرات بینندگان
captcha