IQNA

9:41 - August 04, 2018
خبر کا کوڈ: 3504918
بین الاقوامی گروپ: سیکورٹی فورسز نے اسرائیلی جاسوس سلیم سیمور کو گرفتار کرلیا

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الوحدہ نیوز کے مطابق الجزایر کے شہر «وهران» سے اسرائیلی جاسوس کو گرفتار کیا گیا ہے۔

 

الجزایری سیکورٹی فورسز کے مطابق جاسوس کو اہم بحری اور فوجی تنصیبات کی فوٹرگرافی کے دوران حساس علاقے سے رنگے ہاتھوں پڑا گیا ہے۔

 

چھبیس سالہ «سلیم سیمور» اسرائیلی جاسوس وہران شہر میں رہایش پذیر ہے جو ہوٹل " مزگنہ میں اسٹاف کے طور پر کام کررہا تھا۔/

3735513

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: