مسجد کوفه میں جشن غدیر کا انعقاد

IQNA

مسجد کوفه میں جشن غدیر کا انعقاد

14:56 - August 31, 2018
خبر کا کوڈ: 3505033
بین الاقوامی گروپ: اعلی حکام اور اہم شخصیات کی شرکت کے ساتھ مسجد کوفہ میں جشن غدیر منایا گیا۔

ایکنا نیوز- آستانہ علوی کے مطابق جشن غدیر میں آستانہ علوی کے نمایندے اور دیگر اعلی حکام شریک تھے۔

جشن غدیر پروگرام سے خطاب میں مسجد کوفہ کے ثقافتی امور کے سربراہ

«حیدر صادق الموسوی»نے کہا: معاشرے کو آج افکار امام علی (ع) پر چلانے اور کمزور طبقوں پر توجہ کی ضرورت ہے۔

 

جشن غدیر کی تقریب سے شعراء نے  واقعه غدیر اور فضائل امام علی (ع) کے حوالے سے عقیدت کا اظھار کیا۔/

برگزاری جشن عید غدیر در مسجد کوفه

برگزاری جشن عید غدیر در مسجد کوفه

3742742

 

نظرات بینندگان
captcha