پاکستان؛ کوئٹہ میں عشرہ اول کے پروگراموں کا اعلان

IQNA

13:34 - September 09, 2018
خبر کا کوڈ: 3505070

پاکستان؛ کوئٹہ میں عشرہ اول کے پروگراموں کا اعلان

بین الاقوامی گروپ: محرم الحرام کی مناسبت سے علمدار روڑ اور بروری کے علاقے میں مختلف زبانوں میں مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے جنمیں عاشقان اهل بیت(ع) کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے۔

پاکستان؛ کوئٹہ میں عشرہ اول کے پروگراموں کا اعلان

ایکنا نیوز- مجالس کے منتظمین  کے مطابق محرم الحرام کی مناسبت سے عشرہ اول کی مجالس کا آغاز اول محرم سے ہورہا ہے۔

مقامی وقت کے مطابق مجلس ہر رات نو بجے سے شروع ہوگی ، مجالس سے علامہ ڈاکٹر موسی حسینی، علامہ محمد یوسف عابدی اور علامہ علی حسنیین خطاب کریں گے۔

 

مجالس میں نوحہ خوانی اور عزادار کا بھی اہتمام ہوگا۔

قابل ذکر ہے کہ بروری ہزارہ ٹاون میں جوان طلبا اور طالبات کے لیے الگ سے علمی نشستوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جنمیں قم کے ماہر علما اہم موضوعات پر لیکچر دیں گے۔

 

مجالس شام غریباں تک جاری رہیں گی ۔

نظرات بینندگان
captcha