روسی اخبار؛ ایس 300 اینٹی ائیرکرافٹ شام کو فراہم

IQNA

10:49 - September 29, 2018
خبر کا کوڈ: 3505151

روسی اخبار؛ ایس 300 اینٹی ائیرکرافٹ شام کو فراہم

بین الاقوامی گروپ: روسی اخبار«وزگلاد» کے مطابق ایس 300 ائر ڈیفنس میزائل سسٹم شام کو فراہم کردیا گیا ہے

روسی اخبار؛
ایس 300 اینٹی ائیرکرافٹ شام کو فراہم

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز نے اخبار «وزگلاد» کے حوالے سے کہا ہے کہ شامی کے شہر حمیمیم کے ہوایی اڈے پر سات ایل ۷۶ ہوائی جہازوں کی تصاویر نیٹ پر وائرل ہوچکی ہیں اور کہا جاسکتا ہے کہ ان کے زریعے سے ایس 300 ائر ڈیفنس میزائل سسٹم منتقل کردیا گیا ہے۔

 

انٹرنیٹ ویب سایٹ Directorial ۴ کے مطابق اس جہاز کی موجودگی اور ایس 300 ائر ڈیفنس میزائل سسٹم کی منتقلی میں گہرا ربط موجود ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ روسی وزیر دفاع سرگئی شویگو نے گذشتہ ہفتے کو روسی جہاز ایل 20 کو شام میں نشانہ بنانے کے بعد کہا تھا کہ روس ایس 300 ائر ڈیفنس میزائل سسٹم شام کو منتقل کررہا ہے۔/

 

3750814

نظرات بینندگان
captcha