
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے المسیرہ کے مطابق انصاراللہ نے یمن پر حملوں کے جواب میں دبئی انٹرنیشنل ایرپورٹ کو صماد تھری ڈرون سے ہدف قرار دیا۔
انصاراللہ کا ۱۲۰۰ کیلومیٹر دور واقع دبئی ایرپورٹ پر یہ دوسرا حملہ ہے اور اسکا مقصد سعودی الاینس میں شامل امارات سے یمنی بیگناہوں کا بدلہ لینا بتایا جاتا ہے، ان حملوں میں ہزاروں خواتین اور بچے جان بحق ہوچکے ہیں۔
اس سے پہلے ستاییس اگست کو بھی انصاراللہ نے صماد تھری ڈرون سے دبئی ایرپورٹ پر ۲۶ جولائی کو ابوظبی ایرپورٹ پر حملہ کرچکا ہے۔/