عراق؛ قومی قرآنی مقابلہ اور آیت‌الله سیستانی کے نمایندے کا خراج تحسین

IQNA

8:04 - January 02, 2019
خبر کا کوڈ: 3505564

عراق؛ قومی قرآنی مقابلہ اور آیت‌الله سیستانی کے نمایندے کا خراج تحسین

بین الاقوامی گروپ- آیت‌الله سیستانی کے نمایندے شیخ مهدی الکربلائی نے مقابلوں میں شریک طلبا کی حوصلہ افزائی کی۔

عراق؛ قومی قرآنی مقابلہ اور آیت‌الله سیستانی کے نمایندے کا خراج تحسین

ایکنا نیوز- آستانہ حسینی کے مطابق عراق کے قومی قرآنی مقابلوں کے اختتام پر آیت‌الله سیستانی کے نمایندے شیخ مهدی الکربلایی نے حسن قرآت اور حفظ کے کامیاب طلبا میں انعامات تقسیم کیے۔

 

آستانہ حسینی کے دارالقرآن شعبے کے سربراہ شیخ حسن المنصوری نے تقریب سے خطاب میں کہا: انعامات کا اہم مقصد قرآنی شعبوں میں جوانوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

 

انکا مزید کہنا تھا: اسناد کے علاوہ تحایف اور خانہ کعبہ کی زیارت حسن قرآت اور حفظ  میں اول مقام لینے والوں کے لیے جبکہ دوسری پوزیشن کے لیے روضہ امام رضا(ع) کی زیارت کا انعام رکھا گیا ہے۔/

3777767

 

نظرات بینندگان
captcha