IQNA

12:47 - April 24, 2019
خبر کا کوڈ: 3506033
بین الاقوامی گروپ- یمنی فورسز نے حیران میں سعودی فورسز کے اجتماع کو نشانہ بنایا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے العھد کے مطابق انصاراللہ اور یمنی فوج نے سعودی صوبہ حجہ کے جنوبی مغربی علاقے حیران کو بیلسٹیک میزائیل سے نشانہ بنایا۔

 

حملہ بیگناہ عوام کو نشانہ بنانے کا ردعمل قرار دیا جاتا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق انصاراللہ کے حملوں میں متعدد سعودی اور کرائے کے جنجگو مارے گیے اور کی دیگر زخمی ہوگیے ہیں۔

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: