ایکنا نیوز کے مطابق کراچی میں صدر مملکت کے گھر کے باہر شیعہ گمشدگان کے حوالے سے دھرنا ختم ہو گیا ھے اور اسکا اعلان منتظمین دھرنے کے اعلی مقتدر قوتوں کے ساتھ مذاکرات کے بعد کیا گیا ہے
27 افراد کو پیش کردیا گیا۔
جن میں 16افراد گھر پہنچ گے۔
11 افراد کو عدالت میں پیش کیا گیا۔
4 افراد کو اج ملیر تھانے پیش کیا جاے گا۔
باقی 8افراد کو کل پیش کیا جاے گا۔
پورے پاکستان سے 80 افراد مسنگ تھے۔ اس میں 47 کراچی سے تھے۔ علی زیدی کے ساتھ کمیٹی بنادی ھے باقی افراد کے بارے جلد اچھی خبر ملنے کا وعدہ کیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر نے بھی کہا ہے کہ انکے دل گمشدگان کے خانوادے کے ساتھ دھڑکتا ہے اور انکی پریشانی کا سدباب کیا جائے گا۔