انگلینڈ؛ عضو بدن کا وقف اسلام کی نظر میں نشست کا اہتمام

IQNA

انگلینڈ؛ عضو بدن کا وقف اسلام کی نظر میں نشست کا اہتمام

16:03 - June 08, 2019
خبر کا کوڈ: 3506212
بین الاقوامی گروپ- موت کے بعد اعضاء بدن وقف اسلام کی نظر میں نشست برمنگھم میں منعقد ہوگی۔

ایکنا نیوز- مرکز تحقیقات اسلامی کے مطابق المھدی اسلامی فاونڈیشن کے تعاون سے برمنگھم میں وقف اعضاء بدن کی نشست موسم گرم کے آخر میں منعقد ہوگی۔

 

انگلینڈ کے عضو بدن وقف کرنے کے ادارے کے تعاون سے بیڈفورڈ کی یونیورسٹی میں مذکورہ نشست منعقد ہوگی۔

 

خواہش مند محققین اگست تک مقالے مذکورہ کمیٹی کو ارسال کرسکتے ہیں۔

 

مذکورہ نشست میں، اعضاء بدن وقف مسلمانوں کی نظرمیں، روح اور بدن کی ملکیت اسلام کی نظر مین اور اعضاء بدن کے فقھی حکم جیسے موضوعات پر مقالے پیشں ہوں گے۔/

3817484

نظرات بینندگان
captcha