IQNA

6:57 - October 01, 2019
خبر کا کوڈ: 3506695
بین الاقوامی گروپ- عادل عبدل مہدی نے صھیونی رژیم کو حشد الشعبی اڑوں پر حملوں کا ذمہ دار قرار دیا ۔

ایکنا نیوز- عراق 21 نیوز کے مطابق عراق کے وزیراعظم عادل عبدل مہدی نے کہا ہے کہ تحقیقات سے ثابت ہوتا ہے کہ حشد الشعبی مراکز پر حملوں میں اسرائیل کا ہاتھ ہے۔

 

انکا کہنا تھا: جنگ کو یہاں سے ختم کرنے کی ضرورت ہے تاہم صھیونی رژیم یہاں جنگ کے شعلے بھڑکانا چاہتا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ آخری ہفتوں میں حشد الشعبی کے مراکز پر متعدد بار حملے ہوچکے ہیں جنمیں حشد الشعبی کے متعدد اہلکار ہلاک یا زخمی ہوچکے ہیں۔/

3846202

نام:
ایمیل:
* رایے: