افغانستان؛ امریکی اور افغان فورسز کے ہوائی حملے میں ۷۷ طالبان ہلاک

IQNA

9:58 - October 07, 2019
خبر کا کوڈ: 3506718

افغانستان؛ امریکی اور افغان فورسز کے ہوائی حملے میں ۷۷ طالبان ہلاک

بین الاقوامی گروپ- ہوائی حملوں میں طالبان کے ۷۷ جنگجو مارے گیے۔

افغانستان؛ امریکی اور افغان فورسز کے ہوائی حملے میں ۷۷ طالبان ہلاک

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الیوم السابع کے مطابق طالبان جنگجووں کے خلاف آپریشن بادغیس میں امریکہ اور افغان ہوائی فورسز کے مشترکہ تعاون سے کیا گیا ۔

آپریشن میں طالبان کے کم از کم ۴۲ جنگجو ہلاک جبکہ ۳۵ دیگر زخمی ہوگیے ۔

طالبان حملوں میں اضافہ اور افغان فورسز کی مدد کے لیے مذکورہ آپریشن شروع کیا گیا جسمیں انکے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

طالبان نے آپریشن کے حوالے سے اب تک رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔/

3847849

نظرات بینندگان
captcha