IQNA

10:02 - October 07, 2019
خبر کا کوڈ: 3506719
بین الاقوامی گروپ- دشمن دونوں ممالک کے عوام میں تفرقہ ڈالنے کی کوشش کررہا ہے مگر اہل ایمان پر اسکا کوئی اثر نہیں ہوگا۔

ایکنا نیوز- رھبرمعظم کے دفتر سے جاری ٹوئٹرپیغام کے مطابق رھبرمعظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ایران و عراق کے عوام کے دل و جان یکجا ہیں اور خدا پر ایمان کے ساتھ اہل بیت سے محبت و مودت اور مولا حسین سے عشق کا رشتہ مضبوط ہے اور یہ رشتے روز بروز مضبوط تر ہوتے جارہے ہیں۔

 

انکا فرمانا تھا: دشمن دونوں ممالک کے عوام میں تفرقہ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں تاہم انکی سازش کو کوئی اثر نہ ہوگا۔/

3847866

 

نام:
ایمیل:
* رایے: