IQNA

7:58 - October 29, 2019
خبر کا کوڈ: 3506794
بین الاقوامی گروپ- فرانس کے شہر بایون کی مسجد میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق ایک مسلح شخص نے پیر کو بایون شہر کی مسجد میں فائرنگ کی جسمیں دو افراد شدید زخمی ہوئے۔

 

پولیس کے مطابق ستر سالہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس نے اعلان کیا ہے کہ مذکورہ مسجداور علاقے میں عوام آمد و رفت سے گریز کریں۔

واقعے کی مکمل تفصیلات اب تک نہ مل سکی ہیں۔/

3853139

نام:
ایمیل:
* رایے: