IQNA

6:36 - November 30, 2019
خبر کا کوڈ: 3506913
بین الاقوامی گروپ- جرمن قرآنی مرکز کی جانب سے فلم وائرل ہوئی ہے جس میں دو جوان خوبصورت تلاوت کرتے ہیں۔

ایکنا نیوز- سوشل میڈیا پر فلم وائرل ہوئی ہے جس میں دو انڈّونیشین جوان ایک قرآنی آیت کی خوبصورت آواز میں تلاوت کرتے ہیں۔

 

ساحل پر دو جوان آیت ۱۱۰ سوره کهف «قُلْ إِنَّما أَنَا بَشَر مِثْلُکُمْ یوحی إلَی أَنَّما إلهُکُمْ إِله واحِد:

کہہ دو کہ میں تمھارے جیسے بشر ہوں مگر میرے خدانے وحی کی ہے کہ تمھارا خدا ایک ہے» کی خوبصورت انداز میں تلاوت کرتے ہیں۔/

 

3860073

نام:
ایمیل:
* رایے: