عراق کو پابندیوں کی فہرست پیش

IQNA

عراق کو پابندیوں کی فہرست پیش

9:56 - January 07, 2020
خبر کا کوڈ: 3507069
بین الاقوامی گروپ- امریکہ نے امکانی پابندیوں کی فہرست عراقی صدر«برهم صالح» کو پیش کر دی۔

ایکنا نیوز- عراقی نیوز ایجنسی العراق کے مطابق عراق کو امریکی پابندیوں کی فہرست پیش کردی گیی ہے۔

 

عراقی صدارتی ہاوس کے مطابق برھم صالح کو امریکی فوج کے انخلاء کی صورت میں پابندیوں سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

 

 جنرل سلیمانی اور ابو مھدی المہندس کی شہادت اور دہشت گردانہ امریکی اقدام کے بعد عراقی پارلیمنٹ نے قرارداد میں امریکی فوج کے عراق سے انخلاء کا مطالبہ کیا ہے جس پر امریکہ نے سخت ناراضگی کا اظھار کیا ہے۔/

3869811

نظرات بینندگان
captcha