
ایکنا نیوز- ازبکستان میں ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق اسلامی پبلیکیشن «هلال نشر» کے تعاون سے بیس ہزار نسخوں کے ساتھ تیسری بار ایڈیشن شائع کیا جارہا ہے
جسکو تاشقند کے دس مارکیٹوں میں ارسال کیا جائے گا۔
اس طرح سال ۲۰۱۸ سے اب تک هلال نشر کے تعاون سے ۷۵ ہزار نسخے شایع ہوں گے۔
هلال نشر کا ارادہ ہے کہ سال ۲۰۲۰، کے پہلے سہ ماہی میں مزید ۲۰ هزار نسخوں کو بازار میں ارسال کیا جائے۔
ازبکستان مرکزی ایشیاء کا اہم ملک ہے جسکی ۸۵ فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔/