نوجوان طلبا اور مبلغین کے لیے اسلام شناسی کورس

IQNA

نوجوان طلبا اور مبلغین کے لیے اسلام شناسی کورس

9:15 - February 20, 2020
خبر کا کوڈ: 3507257
تہران- [ایکنا] جیکب آباد کے جامعہ المصطفے خاتم النبین میں قرآنی و عقاید کورس شروع کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق اسکولوں اور کالجز کے طلبہ اور نوجوان ملغین کیلئے سہ ماہی کورس جامعہ مصطفی خاتم النبین جیکب آباد  میں اسلام شناسی کورس کا انعقاد کیا گیاہے۔ جسمیں قرآن کریم، عقاید و احکام اور تبلیغ کے درود دیے جائیں گے۔

 

واضح رہے کہ جامعہ خاتم النبین میں منعقد ہونیوالا کورس مساجد کو آباد کرانے کے اہداف کے تحت منعقد کیا گیا ہے۔ طلبہ کو عقائد، احکام، سیرت، اخلاق اور قرآنیات کے موضوعات پر حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی۔ علامہ سیف ڈومکی، حسن رضا غدیری اور دیگر علما کرام درس دے رہے ہیں۔

 

کورس کے اختتام پر بہترین پوزیشن پر کمپوٹر اور موبایل فونز کے انعامات اور دیگر تحائف دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

نوجوان طلبا اور مبلغین کے لیے اسلام شناسی کورس

نظرات بینندگان
captcha