جنوبی لبنان کے علاقوں «ضاحیه» پر صھیونی جاسوس طیارے مسلسل پرواز میں مصروف ہیں اور حالات یہاں پر کشیدہ بتائی جاتی ہے جبکہ اس پر ایسے اقدامات سے مزید سنگین ہونے کا خطرہ ہے۔
رپورٹ کے مطابق گذشتہ رات سے جنوبی لبنان میں اسرائیل طیاروں کی آمد و رفت جاری ہے۔
لبنانی میڈیا کے مطابق جاسوس طیارے نسبتا کم اونچائی پر علاقوں پر گشت کررہے ہیں۔/