IQNA

8:08 - April 22, 2020
خبر کا کوڈ: 3507543
تہران(ایکنا) سعودی وزارت داخلہ نے رمضان میں آمد و رفت یا نرمی کے اوقات کا اعلان کردیا۔

سعودی وزارت داخلہ نے رمضان میں آمد و رفت یا نرمی کے اوقات کا اعلان کردیا ہے تاکہ رمضان میں ضروری کاموں یا خرید و فروخت کے لیے کورونا بحران میں پھنسے لوگ کام انجام دیں سکے۔

 

وزارت داخلہ کے اعلان کے مطابق رمضا المبارک ممیں روزانہ صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک لوگ ضروری کاموں اور خرید و فروخت کے کام اپنے علاقوں میں انجام دیں سکتے ہیں۔

 

ہر گاڑی میں ڈرائیور کے علاوی صرف ایک شخص کو سوار کرنے کی اجازت ہوگی۔/

3893304

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: