یوم قدس پر حجت الاسلام فاضلی کا مسلمانوں کے نام پیغام+فلم

IQNA

یوم قدس پر حجت الاسلام فاضلی کا مسلمانوں کے نام پیغام+فلم

10:02 - May 22, 2020
خبر کا کوڈ: 3507670
تہران(ایکنا) جو کسی مظلوم کی آواز پر آواز بلند نہ کرے وہ حدیٹ کے رو سے مسلمان نہیں- مظلوم کے حامی بن کر رہیں۔

اسلامی محقق حجت الاسلام فاضلی نے ظالم کی مخالفت اور مظلوم کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ رسول گرامی کا فرمان ہے کہ جو صبح اٹھے اور مسلمانوں کے امور کی فکر نہ کریں وہ مسلمان نہیں۔ انکا کہنا تھا کہ دنیا بھر کے مظلوم چاہے وہ کشمیر میں ہو یا فلسطین یا کسی اور ملک میں انکی حمایت سب پر لازم ہے۔

ویڈیو کا کوڈ

قابل ذکر ہے کہ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو بیت المقدس پر اسرائیل کے قبضہ کے خلاف یوم القدس کے عنوان سے منانے کا اعلان کیا تھا اورآج پوری دنیا میں بڑی تعداد میں شیعہ و سنی مسلمان جمعۃ الوادع بعنوان یوم القدس مناتے ہیں۔

نظرات بینندگان
captcha