IQNA

9:06 - July 21, 2020
خبر کا کوڈ: 3507958
تہران(ایکنا) سعودی اعلی عدالت کے مطابق ذی‌الحجه کا چاند نظر نہیں آیا ہے اور عید قربان کا بھی اعلان کیا گیا۔

سعودی اعلی عدالت نے عوام سے چاند دیکھنے کی درخواست کی تھی اور رپورٹ کے مطابق ذی‌الحجه سال ۱۴۴۱ کا چاند نظر نہیں آیا۔

 

چاند نظر نہ آنے کے بعد آج منگل کو ذی‌القعده کا آخری دن ہے اور عید قربان اگلے جمعے کو ہوگی۔

 

قابل ذکر ہے کہ مکہ مکرمہ میں اتوار تک مقدس مقامات  (منا، عرفات و مزدلفه) میں داخلے پر پابند عائد کی گیی ہے۔

 

مذکورہ اقدام سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے اٹھایا گیا ہے اور مقدس مقامات میں داخلہ پر بھاری جرمانہ کیا جائے گا۔/

3911628

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: