زینبی آرٹس ایگزیبیشن کمپیٹیشن کا اختتام+ تصاویر

IQNA

زینبی آرٹس ایگزیبیشن کمپیٹیشن کا اختتام+ تصاویر

10:12 - September 14, 2020
خبر کا کوڈ: 3508213
اختتامی تقریب میں علما اور اعلی شخصیات سمیت فن کاروں کی شرکت

زینبی آرٹس ایگزیبیشن کمپیٹیشن اختتامی تقریب13 ستمبر 2020 کو مدرسہ علی ؑابن ابی طالب ؑ بروری میں منعقد ہوئی جسمیں

مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنرکوئٹہ سٹی محترمہ سیدہ ندا کاظمی صاحبہ تھی جبکہ معروف علما کرام بھی اس نمایش میں شریک تھے۔

اختتامی تقریب میں مقررین نے نوجوان طلبا و طالبات کی بصیرت کو سراہا جنہوں نے مصوری کے انداز میں واقعہ کربلا کو خوبصورتی سے پیش کیا ۔

تقریب میں بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبا کو انعامات سے نوازا گیا۔

زینبی آرٹس ایگزیبیشن کمپیٹیشن کا اختتام+ تصاویر

زینبی آرٹس ایگزیبیشن کمپیٹیشن کا اختتام+ تصاویر

زینبی آرٹس ایگزیبیشن کمپیٹیشن کا اختتام+ تصاویر

زینبی آرٹس ایگزیبیشن کمپیٹیشن کا اختتام+ تصاویر

نظرات بینندگان
captcha