زوار اربعین اور ام جابر کی داستان خدمت

IQNA

زوار اربعین اور ام جابر کی داستان خدمت

8:03 - September 29, 2020
خبر کا کوڈ: 3508278
تہران(ایکنا) ام جابر ہزاروں دیگر عراقی خواتین کی طرح ہر سال اربعین پر سالانہ بچت سے چھوٹا موکب تیار کرتی ہے۔

ام جابر ہزاروں دیگر عراقی خواتین کی طرح ہر سال اربعین کے لیے سال بھر کے اخراجات سے رقم بچاتی ہے تاکہ زوار کی خدمت کرسکے۔

 

ام جابر دس سالوں سے زاوروں کی مدد کے لیے تیاری کرتی ہے اور کم آمدنی کے باوجود وہ زائرین کا بجٹ الگ کرتی ہے۔

وہ اس بجٹ سے خیمے، سامان، کولر، فرش اور دیگر ضروری اشیاء خریدتی ہے تاکہ اربعین پر زواروں کی خوب خدمت کرسکے اور انہیں تکلیف نہ ہو۔

 

ام جابر جنوبی صوبہ ذی وقار کے گاوں «چبایش» میں رہتی ہے اور اس سال بھی انکا موکب قایم ہے اور وہ زائرین کی دل و جان سے خدمت کررہی ہے۔/

زوار اربعین اور  ام جابر کی داستان خدمت

3925983

 

نظرات بینندگان
captcha