IQNA

7:42 - October 07, 2020
خبر کا کوڈ: 3508318
تہران(ایکنا) حزب اللہ عراق کی جانب سے پیدل روی کے راستوں پر قرآنی محافل سجائی گئی ہیں۔

اربعین حسینی کے حوالے سے پیدل روی کے راستوں پر حزب اللہ عراق کی جانب سے قرآنی محافل منعقد کی جارہی ہیں

جہاں زائرین اباعبدالله الحسین(ع) شہیداء کی ایصال کے لیے تلاوت قرآن کرتے ہیں

مذکورہ پروگرام میں حزب‌الله عراق (کتائب حزب‌الله) کے تعاون سے منعقد کیا گیا ہے۔/

3927539

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: