فرانس کی جانب سے گستاخی رسول خدا ص کے خلاف 1 نومبر 2020، بروز اتوار فرانسیسی سفارتخانے تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔آپ تمام عاشقانِ رسول خدا ص سے بھرپور تعداد میں شرکت کی استدعا کی گیی ہے۔
پروگرام کے مطابق ریلی اتوار کو دن ایک بجے نکلے گی جسکا اہتمام امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن نے کیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ مجلس وحدت مسلمی نے بھی آج بروز جمعہ بعد از نماز فرانس میں توہین رسالت کے خلاف مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔/