IQNA

7:12 - November 01, 2020
خبر کا کوڈ: 3508431
تہران(ایکنا) مجمع جهانی اهل بیت(ع) کونسل نے کونسل کے رکن حجت‌الاسلام والمسلمین سیدنیاز نقوی کی وفات پر تسلیتی پیغام جاری کیا۔

بسم الله الرحمن الرحیم

 

«إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ»

 

حجت‌الاسلام والمسلمین علامه حافظ ریاض نقوی دام عزه

 

محترم سربراہ جامعه المنتظر لاهور

 

سلام علیكم بما صبرتم

 

مایہ ناز عالم دین حجت‌الاسلام و المسلمین سیدنیاز نقوی، رکن مجمع جهانی اهل بیت علیهم السلام پر گہرے غم اور دکھ کا اظھار کرتے ہیں۔

 

اس عالم باعمل نے سالوں سے مدارس علمیه پاکستان میں ترویج مکتب اهل بیت علیهم السلام ، وحدت اسلامی اور تکفیری سازشوں کے مقابلے میں گرانقدر خدمات انجام دی ۔

 

میں اپنی جانب سے اور مجمع جهانی اهل بیت علیهم السلام کونسل کی طرف سے اس عظیم نقصان پر تسلیت اور انکی بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتا ہوں۔

 

محمدحسن اختری

 

سربراہ مجمع جهانی اهل بیت علیهم السلام کونسل

 

قابل ذکر ہے کہ علامہ قاضی نیاز نقوی قم کے ہسپتال امیرالمؤمنین(ع) میں دار فانی سے کوچ کر گیے ، وہ وفاق المدارس شیعه پاکستان کے نائب سربراہ تھے۔/

3932403

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: