IQNA

10:16 - November 07, 2020
خبر کا کوڈ: 3508460
آسٹریا کی حکومت نے رواں ہفتے ہونے والے حملے کے بعد ان دو مساجد کو بند کردیا جہاں حملہ آور کا آنا جانا تھا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رواں ہفتے پیر کو 20 سالہ حملہ آور نے دارالحکومت ویانا میں فائرنگ کرکے 4 افراد کو ہلاک اور کردیا تھا۔

یہ گزشتہ ایک دہائی میں آسٹریا میں ہونے والا بدترین حملہ تھا۔ حملے کے بعد حکام نے ملک بھر میں سیکیورٹی سخت کردی ہے جبکہ ان دو مساجد کو بھی بند کردیا ہے جہاں حملہ آور کا آنا جانا تھا۔

علاوہ ازیں ویانا میں انسداد دہشتگردی آپریشنز کے سربراہ کو بھی معطل کردیا گیا ہے اور ان کیخلاف تحقیقات کی جارہی ہیں۔

خیال رہے کہ حملہ آور مقدونی نژاد آسٹرین شہری تھا اور اس سے قبل داعش میں شمولیت کی کوشش پر سزا بھی کاٹ چکا ہے۔

234112

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: