مولانا شجاع کا کہنا تھا کہ ان کی رکنیت سے متعلق فیصلہ عجلت میں کیا گیا، مسئلہ پارٹی کے اندر اصلاح کا تھا، توقع تھی کہ ان سے پوچھا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان صاف ہیں تو اپنے اثاثے پیش کریں، اگر کچھ نہیں تو بات ختم ، چیئرمین نیب سمیت کسی کے سامنے دھرنے کی ضرورت نہیں۔
قابل ذکر ہے کہ مولانا شیرانی کو سنئیر ترین علما کے ساتھ مولانا فضل الرحمن پر اعتراضات کے بعد پارٹی سے نکالا گیا ہے۔
238745