عراق؛ تلاوت مہم، رسول العامری کی تلاوت شہید کمانڈروں کے لیے

IQNA

عراق؛ تلاوت مہم، رسول العامری کی تلاوت شہید کمانڈروں کے لیے

9:55 - January 05, 2021
خبر کا کوڈ: 3508722
تہران(ایکنا) معروف عراقی قاری رسول العامری نے سردار حاج قاسم سلیمانی و ابومهدی المهندس کے لیے آیت ۱۶۹ سوره مبارکه آل عمران کی تلاوت کی ہے۔

آستانہ حسینی کے قاری رسول  العامری نے کربلا میں شہید کمانڈروں کی برسی کے حوالے سے جاری مہم «عراقی تلاوت، شہید کمانڈروں کے لیے» جو ایکنا نیوز کے تعاون سے شروع کی گیی ہے آیت ۱۶۹ سوره مبارکه آل عمران کی تلاوت کی ہے۔

 

تلاوت شدہ آیت کا متن یوں ہے:‌

 

«وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ»

 

ترجمه آیت: «خدا کی راہ میں شہیدوں کو مردہ مت سمجھو، بلکه زندہ ہیں (اور ابدی حیات) خدا کے نزدیک رزق پاتے ہیں».

ویڈیو کا کوڈ

3945725

نظرات بینندگان
captcha