IQNA

9:15 - January 07, 2021
خبر کا کوڈ: 3508735
تہران(ایکنا) کوئٹہ میں ہونے والی شیعہ نسل کشی کے خلاف قم میں آج بعد نماز مغربین احتجاجی جلسہ ہوگا

پاکستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے مچھ میں شیعہ جوانوں کے وحشیانہ قتل عام کے خلاف آج  بروز جمعرات  7 جنوری 2021

کو ایک احتجاج مظاہرہ ہوگا۔

مقررین:

آیت الله محسن اراكی دام عزه (رکن مجلس خبرگان رہبری)

علامه ابن الحسن حیدری (کوئٹہ)

مکان:

مدرسه مبارکه حجتیه

 

ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے ماسک لگا کر تشریف لائیں۔

قابل ذکر ہے کہ احتجاجی جلسے کی دعوت،طلاب کوئٹہ، جوامع روحانیت:گلگت، بلتستان، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخواہ

دفتر قائد ملت جعفریہ، مجلس وحدت مسلمین، طلاب کراچی،جامعہ بعثت اورطلاب کشمیر تنظیم کی طرف سے دی گیی ہے۔

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: