
انصارالله میڈیا کے مطابق «بانوان انصارالله» کے تعاون سے یمن کے مختلف شہروں میں عالمی یوم خواتین اور ولادت حضرت فاطمه زهرا(س) کی مناسبت سے «تعز» میں منعقد کیا گیا۔
پروگراموں میں منقبت، شاعری اور سیرت حضرت فاطمه(س) پر تقاریر شامل تھیں۔
شهر «عمران» میں اسی مناسبت سے حضرت فاطمه(س) کے عنوان سے عظیم الشان پروگرام منایا گیا۔
یمنی خواتین نے پروگراموں میں اس بات پر تاکید کی وہ سیرت فاطمی پر چلتے ہوئے دشمنوں کے مقابلے میں اپنے مجاہدین کے بھرپور حمایت کرتے رہیں گی۔/