رمضان؛ حرمین شریفین اور مسجد‌الاقصی کی آن لائن زیارت کریں

IQNA

رمضان؛ حرمین شریفین اور مسجد‌الاقصی کی آن لائن زیارت کریں

8:53 - April 05, 2021
خبر کا کوڈ: 3509095
تہران(ایکنا) اس سال دنیا بھر کے مسلمان رمضان میں حرمین شریفین اور مسجدالاقصی کی آن لائن زیارت کرسکتے ہیں۔
 
رمضان المبارک میں نہ صرف فلم بلکہ آن لائن حرمین شریفین و مسجدالاقصی کی زیارت ایپ کے زریعے سے کرسکیں گے۔
 
 تھری ڈی ایپ کے زریعے سے  مکه و مدینه جاکر کعبه، مسجدالحرام کے اندر اور باپر اور اسی طرح مسجدالنبی کے اندر و بارہ اور کوه عرفات، منا و مزدلفه سمیت دیگر مقدس مقامات کی زیارت ممکن ہے جبکہ ایپ سات زبانوں عربی، انگریزی، ترکی، فارسی، اردو، مالایی اور انڈونیشیا کی زبان میں رہنمائی کرسکتا ہے۔ 
 
مزید یہ کہ زیارات کے دوران کسی مقام کو زوم کرنے کی سہولت بھی موجود ہے۔
 
مسجدالاقصی جو بیت‌المقدس میں واقع ہے اور یہاں زیارت کے دوران  قبة الصخره اور مسجد القبلی اور دیگر اطراف کی زیارت کرسکتے ہیں۔
 
ماوس ہلاک کر مختلف زاویوں سے مقامات مقدسہ کو بہتر انداز میں دیکھنا بھی ممکن ہوگا۔
3962432
نظرات بینندگان
captcha