IQNA

9:40 - April 13, 2021
خبر کا کوڈ: 3509134
تہران(ایکنا) لندن میں اسلامی مرکز کی صفائی اور سجاوٹ کا کام مکمل کیا گیا۔

اسلامی مرکز برطانیہ کے مطابق نمایندہ ولی فقیہ کے نمایندے حجت‌الاسلام والمسلمین سیدهاشم موسوی نے صفائی مہم میں حصہ لیا اور اس موقع پر گفتگو میں کہا: اگر چه کورونا کی وجہ سے صورتحال کشیدہ ہے تاہم اس مبارک موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ مسجد و مرکز کی صفائی وستھرائی کا پروگرام منعقد کیا جائے۔

 

حجت‌الاسلام والمسلمین موسوی نے مزید کہا: رمضان المبارک پاکیزگی اور طھارت باطن کا مہینہ ہے اور ہم ظاہری صفائی سے اسی جانب لوگوں کو متوجہ کرانا چاہتے ہیں۔

 

برطانیہ میں نماینده ولی فقیه کا کہنا تھا کہ اس مہم سے ہم قرآن کریم، مسجد اور خانہ خدا کے زائرین کے احترام کا پیغام پیش کرتے ہیں۔/

.

3963982

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: