رمضان المبارک اور مسلمانوں کا استقبال

IQNA

9:27 - April 14, 2021
خبر کا کوڈ: 3509141

رمضان المبارک اور مسلمانوں کا استقبال

دنیا کے مختلف ممالک میں روزہ داری شروع ہوچکی ہے اور اکثر ممالک میں مسلمان مساجد کی دھلائی و صفائی میں مصروف ہیں. بعض ممالک جیسے جاپان، آسٹریلیا، ملایشیاء اور انڈونیشیاء میں تراویح ایس او پیز پر عمل کے ساتھ ادا کی گیی۔

رمضان المبارک  اور مسلمانوں کا استقبال
نظرات بینندگان
captcha