IQNA

17:48 - May 25, 2021
خبر کا کوڈ: 3509394
رھبر معظم کے بقول غاصب رژیم آئندہ پچیس سال نہیں دیکھ سکے گا- ایکنا نیوز سے گفتگو

ایکنا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رھنما اور امام جعمہ کوئٹہ حجت الاسلام سید ہاشم موسوی نے مسئلہ فلسطین کو استعماری سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک گروپ یہودیوں کے نام پر شیطان پرستوں کا ایجنڈا آگے بڑھا رہا ہے حالانکہ اصل یہودی ان سے متنفر ہے اور یہ گروپ بعض  خاین اسلامی ممالک کی وجہ سے سازشوں میں مصروف ہے مگر حالیہ جنگ نے صورتحال تبدیل کردی ہے اور فلسطینوں کی فتح نزدیک تر معلوم ہورہی ہے، حالیہ راکٹ حملوں نے اسرائیلی طاقت کا افسانہ چکنا چور کردیا ، اسلامی ممالک کے حکمران زر خرید ہیں، ایکنا نیوز سے انکے مکمل انٹرویو کو سن یہاں سن سکتے ہیں:

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: