جمدرسہ علمیہ ثقلین قم میں نئے سال 2021ء کے داخلے جاری ہیں

IQNA

جامعۃ المصطفی کے زیرسرپرستی

جمدرسہ علمیہ ثقلین قم میں نئے سال 2021ء کے داخلے جاری ہیں

22:29 - May 31, 2021
خبر کا کوڈ: 3509441
تہران (ایکنا) مدرسہ علمیہ ثقلین کی جانب سے اعلان کردہ پالیسی ، داخلہ کی شرائط اور داخلہ فارم مدرسہ کی ویب سائٹ پر موجود ہے جسے خواہشمند افراد مقررہ مدت میں آن لائن پر کرسکتے ہیں۔
حوزہ نیوز کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے  مدرسہ علمیہ ثقلین کی جانب سے اعلان کردہ پالیسی ، داخلہ کی شرائط اور داخلہ فارم مدرسہ کی ویب سائٹ پر موجود ہے جسے خواہشمند افراد مقررہ مدت میں آن لائن پر کرسکتے ہیں۔ 
 
 

جامعۃ المصطفی کے زیرسرپرستی مدرسہ علمیہ ثقلین قم میں نئے سال 2021ء کے داخلے جاری ہیں

source:hawzahnews

نظرات بینندگان
captcha