تہران (ایکنا) مدرسہ علمیہ ثقلین کی جانب سے اعلان کردہ پالیسی ، داخلہ کی شرائط اور داخلہ فارم مدرسہ کی ویب سائٹ پر موجود ہے جسے خواہشمند افراد مقررہ مدت میں آن لائن پر کرسکتے ہیں۔
حوزہ نیوز کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے مدرسہ علمیہ ثقلین کی جانب سے اعلان کردہ پالیسی ، داخلہ کی شرائط اور داخلہ فارم مدرسہ کی ویب سائٹ پر موجود ہے جسے خواہشمند افراد مقررہ مدت میں آن لائن پر کرسکتے ہیں۔