لبنان؛ قرآنی مقابلوں کا پہلا دن/ ایران کے گیارہ قراء شریک

IQNA

لبنان؛ قرآنی مقابلوں کا پہلا دن/ ایران کے گیارہ قراء شریک

9:42 - July 11, 2021
خبر کا کوڈ: 3509765
تہران(ایکنا) قرآنی انجمن توجیه و ارشاد کے تعاون سے «اولی القبلتین» مقابلے کا رسمی طور پر آغا ہوچکا ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق پہلے دن مقابلوں کو خوب پذیرائی ملی اور اب تک ۳۲ ممالک سے ۱۶۸ قرآء نے فائل ارسال کیا ہے۔

 

۱۶۲ قرآء نے  روایت «حفص عن عاصم» میں تلاوت کی جب کہ دیگر ۶ قرآء نے  «ورش عن نافع» کی روایت میں تلاوت کے فن کا اظھار کیا۔

 

پہلے دن اولی القبلتین مقابلوں کے ججز نے نظارت کی جبکہ سیٹلائِیٹ چینل «الصراط» نے ان تلاوت مقابلوں کو کوریج دی۔

لبنان؛ قرآنی مقابلوں کا پہلا دن/ ایران کے گیارہ قراء شریک

ان مقابلوں میں اٹھارہ سے چالیس سال تک کی عمر کے قرآن شریک کررہے ہیں جہاں ایران سے گیارہ قراء شریک ہیں۔/

3983076

نظرات بینندگان
captcha