
ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق پہلے دن مقابلوں کو خوب پذیرائی ملی اور اب تک ۳۲ ممالک سے ۱۶۸ قرآء نے فائل ارسال کیا ہے۔
۱۶۲ قرآء نے روایت «حفص عن عاصم» میں تلاوت کی جب کہ دیگر ۶ قرآء نے «ورش عن نافع» کی روایت میں تلاوت کے فن کا اظھار کیا۔
پہلے دن اولی القبلتین مقابلوں کے ججز نے نظارت کی جبکہ سیٹلائِیٹ چینل «الصراط» نے ان تلاوت مقابلوں کو کوریج دی۔

ان مقابلوں میں اٹھارہ سے چالیس سال تک کی عمر کے قرآن شریک کررہے ہیں جہاں ایران سے گیارہ قراء شریک ہیں۔/