نمایشگاه «حرمین شریفین» مکه؛ اسلامی تاریخ کی روایت + تصاویر

IQNA

نمایشگاه «حرمین شریفین» مکه؛ اسلامی تاریخ کی روایت + تصاویر

10:08 - July 20, 2021
خبر کا کوڈ: 3509842
تہران(ایکنا) «حرمین شریفین» نمایش میں مکہ کی تاریخ کو گذشتہ سے حال تک پیش کرنے کی کوشش کی گیی ہے۔

رپورٹ کے مطابق «حرمین شریفین» معماری نمایش میں مختلف تواریج کو اجاگر کیا گیا ہے جس میں اسلامی ثقافتی تاریخ کے حوالے سے مختلف کتیبے پیش کیے گیے ہیں۔

 

«حرمین شریفین» نمایشگاہ کا مقصد مکہ میں حرمین کی تعمیر کو مرحلہ وار پیش کیا گیا ہے اور سات ہالوں میں نایاب تصاویر، خطی نسخے، پتھر کے کتیبے، مجسمے اور دیگر گرانقدر آثار موجود ہیں۔

 

سات بڑے ہالوں میں ان تصاویر سے اسلامی تاریخ نمایاں کی گیی ہے اور مسجد الحرام اور دیگر حصوں کی ماکٹ بھی موجود ہے جبکہ اس زمانے میں کعبہ پر چڑھنے کے لیے جو لکڑی کی سیڑھی یا زینہ استعمال کیا جاتا تھا وہ بھی نمایشں میں رکھا گیا ہے۔

 

نمایش میں دیگر چیزوں کے علاوہ خانہ کعبہ کے قدیم پردے اور عثمانی دور کی نایاب تصاویر موجود ہیں جبکہ خلیفہ سوم کے دور کے مصحف بھی موجود ہے۔

 

سنہ پنسٹھ ہجری میں تیار کیا گیا لکڑی کا ستون اور دیگر ناودان یا پایپ وغیرہ بھی نمایش کا حصہ ہےاور دیگر چیزیں جو خانہ کعبہ میں ماضی میں استعمال ہوتا تھا وہ نمایش میں رکھے گیے ہیں۔

 

«حرمین شریفین»  نمایشگاہ میں مسجد النبی کے آثار بھی رکھے گیے ہیں جنمیں سال ۹۹۸ ہجری کے منبر قابل ذکر ہے۔ آب زمزم کے کنویں کے اشیاء اور دو سودیگر تاریخی چیزیں نمایش میں موجود ہیں۔/


 
نمایشگاه معماری حرمین شریفین؛ بیانگر داستان‌هایی از تاریخ اسلام + عکس
 
نمایشگاه معماری حرمین شریفین؛ بیانگر داستان‌هایی از تاریخ اسلام + عکس
 
نمایشگاه معماری حرمین شریفین؛ بیانگر داستان‌هایی از تاریخ اسلام + عکس

 

3985200

نظرات بینندگان
captcha