رپورٹ کے مطابق عید غدیر کی مناسبت سے ایوان طلا یا سونے کے ایوان کا افتتاح حرم حضرت عباس (ع) کے باب قبلہ کی سمت میں کیا گیا ۔
حرم حضرت عباس(ع) میں سونے کی کشیدہ کاری کے بعد تیار ہوچکا تھا اور عید غدیر پر اسکا افتتاح ہوا، اس ایوان کو چند مرحلوں میں سونے سے مزین کیا گیا تاہم ایوان کی اصل شکل کو برقرار رکھا گیا ہے اور صرف اسکی تزئین و آرایش کی گیی ہے۔
باب قبلہ جو صحن کی جانب سے بھی خوبصورتی سے آرائش کی گیی ہے جہاں زائرین حرم کے اندر داخل ہوتے ہیں اور اس سمت یعنی باب قبلہ کو فن معماری کے حوالے سے شاہکار قرار دیا جاتا ہے۔
ذیل میں ایوان طلا جو باب قبلہ حضرت عباس (ع) میں واقع ہے افتتاح کے موقع پر مناظر دیکھ سکتے ہیں:
: